Friendship Quotes In Urdu

Friendship is a precious relationship that makes life beautiful. Exchanging joys and sharing sorrows with friends gives real meaning to our lives. That’s why we have collected Friendship Quotes In Urdu in this blog post so that you can strengthen your friendship relationship.

Quotes are the best means to express our feelings with friends which are touching and touching. With these Friendship Quotes In Urdu you can not only deepen the relationship with your friends but also make them feel your love and value.

These Quotes highlight the importance of friendship and remind us that true friends are those who are with us every moment. Read these quotes to understand the beauty of friendship and share them with friends to make your friendship stronger and more lasting.

Also Read: Quotes For Friends In Urdu

Friendship Quotes In Urdu

1 3

ہرکوئی میرا دوست نہیں
لیکن میرے دوست جیسا
-کسی کا دوست نہیں

2 3

خاص دوست ہی ہوتے ہیں جو ہماری آواز سُن کر
-ہماری خوشی اور غم کا اندازہ لگا لیتے ہیں

3 3

دوستی کا بھرم صرف وہ لوگ
رکھ سکتے ہیں جن کے وجود میں
-سمندر جتنا دل ہو

4 3

دوستی عام ہے لیکن اے دوست
-دوست ملتا ہے بڑی مشکل سے

5 3

اچھے وقت سے زیادہ اچھا
دوست عزیز رکھو کیونکہ
اچھا دوست بُرے وقت کو
بھی اچھا بنا دیتا ہے

6 3

کون کہتا ہے دوستی برباد کرتی ہے
نبھانے والے مل جائیں تو دنیا یا د رکھتی ہے۔

7 3

دوست بیشک ایک ہو مگر ایسا ہو
-الفاظ سے زیادہ خاموشی سمجھے

8 3

میری دوستی کے سارے احساس لے لو
دل سے پیار کے سب جذبات لے لو
نہیں چھوڑیں گے ساتھ تمہارا
-چاهے اس دوستی کے هزاروں امتحان لے لو

9 3

کسی شام مجھے بھی یاد کر لیا کرو یارو
-میں دوست پرانا ہی سہی مگر ابھی زندہ تو ہوں

10 3

کچھ بھی نہیں ہے میری زندگی بس اتنا سمجھ لے
-که تیرا دوست ہونا ہی میری شان ہے

11 3

سچے دوست کی مثال آنسو کی طرح ہوتی ہے
-جب بھی دل خفا ہوتا تو وہ آجاتا ہے

12 3

لازمی نہیں کہ زندگی دولت سے مالا مال ہو
-ہم تو اچھے دوستوں کو ہی زندگی کی دولت سمجھتے ہیں

13 3

سچے دوست خوشیوں میں زینت
اور ، پریشانیوں میں سہارا ہوتے ہیں۔

14 3

مانگی تھی یہ دعا رب سے
دوست دینا جو ہو الگ سب سے
خدا نے ملا دیا تم سے اور کہا
-خیال رکھنا انمول ہیں سب سے

15 3

اچھا دوست جتنا بھی ناراض ہو
-وہ دشمن کی صف میں کھڑا نہیں ہوتا

16 3

شریکوں سے کہنا جلنا چھوڑ دیں
-دوست خدا دیتا ہے لوگ نہیں

17 3

کچھ دوست دوست نہیں
-دل کا سکون ہوتے ہیں

18 3

اللہ کی بہترین نعمت
-مخلص دوست ہے

19 3

زندگی کا سب سے بڑا تحفہ دوستی ہے، اور ہی مجھے مل چکی ہے

20 3

اندھیرے میں ایک دوست کے ساتھ چلنا روشنی میں اکیلے چلنے سے بہتر ہے.

21 3

ایک حقیقی دوست وہ ہوتا ہے جو تب آتا ھای جب باقی دنیا جا رہی ہوتی ہے

22 3

دوست مصیبت کی گھڑی میں اپنی محبت ظاہر کرتا ہے، خوشی میں نہیں

23 3

میرے پیچھے نہ چلو؛ شاید میں قیادت نہ کروں۔ میرے آگے نہ چلو؛ شاید میں پیروی نہ کروں۔ بلکہ میرے ساتھ چلو اور میرے دوست بن جاؤ

24 3

اس زمین پر کچھ بھی اس قدر قیمتی نہیں جتنی ایک سچی دوستی

25 3

ایک دوست وہ ہوتا ہے جو آپ کو آپ کی ذات میں کھلی آزادی دیتا ہے

26 3

دوست ہوتے ہیں، بنتے نہیں

27 3

ایک دوست وہ ہوتا ہے جو آپ کو جانتا ہے اور اسی قدر آپ سے محبت کرتا ہے

28 3

میرا بہترین دوست وہ ہے جو مجھ میں اچھائیاں تلاش کرتا ہے

29 3

مخلص اور اچھے دوست پھو لوں کی طرح ہو تے ہیں

30 3

دوست، کتاب، راستہ اور سوچ غلط ہو ں تو گمراہ کر دیتے ہیں

31 3

دوست کا غصہ بے وقوف کی محبت سے بہتر ہے

32 3

دنیا میں اگر کو ئی دوزخ ہے تو وہ نا دان کی دوستی ہے

33 3

زندہ رہنے کے بہا نے ڈھونڈیں آؤ دوست پرا نے ڈھونڈیں

34 3

دوست جب ذی وقار ہو تا ہے دوستی کا معیا ر ہو تا ہے

35 3

دوست بہت چو ٹا لفظ ہے یارا تُو تو جان ہے اپنی

36 3

جسکا غصہ زیا دہ ہے اُس کے دوست کم ہیں۔

37 3

محبت میں دکھا وے کی دوستی نہ مِلا،
اگر گلے نہیں ملنا تو ہا تھ بھی نہ ملا

38 3

دوست بےشک ایک ہو مگر ایسا ہو
جو الفاظ سے زیا دہ خا مو شی سمجھے

39 3

چا ند تنہا دکھا ئی دیتا ہے کیا ستاروں سے دوستی نہ رہی۔

40 3

دوست وہ ہے جو ہما ری خوشی میں بھی خو ش ہو تا ہے

41 3

دشمنوں سے پیار ہو تا جا ئے گا دوستو ں کو آزماتے جا ئیے

42 3

دوستی وہ نہیں جو زندگی کے ساتھ چلے، دوستی وہ ہے جو زندگی کے بعد بھی دلوں میں رہے۔43 3

دوست وہ ہے جو آپ کی خاموشی کو بھی سمجھے اور آپ کی آواز بن جائے۔

44 3

دوستی وہ گہرا سمندر ہے جس میں وفا کے موتی ملتے ہیں۔

45 3

خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہیں سچی دوستی نصیب ہوتی ہے۔

46 3

سچی دوستی زندگی کا سب سے قیمتی تحفہ ہے۔

47 3

دوستی وہ آئینہ ہے جس میں انسان اپنی اصل شکل دیکھ سکتا ہے۔

48 3

دوست وہ ہوتا ہے جو آپ کے غموں میں شریک ہو کر انہیں آدھا کر دے۔

49 3

دوستی وہ قیمتی چیز ہے جو نہ دولت سے خریدی جا سکتی ہے اور نہ وقت سے ختم کی جا سکتی ہے۔

50 3

دوست وہ روشنی ہے جو اندھیرے وقت میں آپ کے راستے کو روشن کرتی ہے۔

For More: The Motivated Lines

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here