Father love In Urdu

Father love has always touched hearts, which is why it holds a special place in our hearts. The influence of father love is felt in every moment of life, whether it is wishing us success or strengthening our morale in difficult situations.

This text of Father Love in Urdu describes this beautiful feeling, which makes our life safe and strong. A father love does not need any definition or description, but it is a feeling that is always with us.

In this post, we have tried to show father love in a new light so that every reader can understand its importance better.

Also Read: Mother Love Quotes In Urdu

Father love In Urdu

father love 1

درد کبھی نا دینا اس خالق تصویر کو
جس کو سارا، زمانہ باپ کہتے ہے

father love 2

باپ کی دولت نہیں چاہیئے
بس سایہ ہی کافی ہوتا ہے

father love 3

یتیمی ساتھ لاتی ہے سارے کے سارے دکھ
لیکن اگر باپ زندہ ہو تو کانٹا بھی نہیں چبتا

father love 4

عزیز تر مجھے رکھتا تھا، رگ جاں سے
یہ بات سچ ہے، میرا باپ کم نا تھا میری ماں سے

father love 5

اس دنیا میں والد وہ اوحد شخص ہے
جو یہ چاہتا ہے کے اس اسے زیادہ اپ کامیاب ہوں

father love 6

تیرے غصے کو بھی ترس ہوں بابا
اپنے شہزادہ کو کچھ تو سناؤ بابا

father love 7

میرے کندوں پر جب بوجھ بڑھ جاتے ہیں
تو مجھے بابا بہت شدت سے یاد آتے ہیں

father love 8

ماں اور باپ کا ہاتھ پکڑ کر رکھیں زندگی میں
کسی کے پاؤں پکڑنے کی ضرورت نہیں پڑے گی

father love 9

میرے سر پر باپ کا سایہ ایسا تھا
جیسے شجر کے نیچے گھنی چائیں

father love 10

باپ کا ہاتھ پکڑنا سیکھو عمر بھر
کسی کے پاؤں پڑنے کی نوبت نہیں آۓ گی

father love 11

باپ کی دعا اولاد کیلۓ ایسی ہے
جیسے نبیﷺ کی دعا امت کیلۓ

father love 12

اس دنیا میں آپ کا باپ وہ واحد شخص ہے
جو چاہتا ہے کہ آپ اس سے بھی زیادہ کامیاب بنو

father love 13

باپ اولاد کیلۓ ڈھال ہے
جو کبھی اپنی اولاد سے غافل نہیں ہوتا

father love 14

ممکن ہوتا اگر کسی کو عمرلگانا
تو میں اپنی ہرسانس اپنے بابا کے نام لکھتا

father love 15

درد کبھی نہ دینا اس خالق تصویر کو
سارا زمانہ کہتا ہے باپ جس کو

father love 16

باپ زینہ ہے جو لے جاتا ہے اونچائی تک
ماں دعا ہے جو صدا سایہ فکن رہتی ہے

father love 17

ماں باپ کا کوئی دن نہیں ہوتا
بلکہ ماں باپ سے ہی تو ہر دن ہوتا ہے

father love 18

اے قلم رک جا —————ادب کا مقام ہے
تیری نوک کے نیچے میرے ماں باپ کا نام ہے

father love 19

مجھے زمین کے طولِ عرض سے کیا لینا
میری دنیا تو فقط باپ کے ساۓ جتنی

father love 20

باپ اور بیٹی میں ایک چیز مشترکہ ہوتی ہے
دونوں کو اپنی گڑیاسے بہت پیار ہوتاہے

father love 21

لکھتے لکھتے ہی قلم سوکھ گیا
میرے باپ کی بھی تعریفوں کا جواب نہیں

father love 22

باپ کے کندھے پر چڑھ کر
جیسی نظر آتی تھی ویسی نہیں ہے دنیا

father love 23وہ جو گڑیا ہے نہ اپنے بابا کی
لوگوں نے اس کو کھلونا بنا رکھا ہے

father love 24

دنیا کی ہر ایک محبت سے بڑھ کر
والدین کی محبت ہے

father love 25

سارے قرض لٹائے جا سکتے ہیں سوائے
اُن کے جو ہمارے”والدین” کے ہم پر ہیں

father love 26

باب کے سائے سے بڑی فراز
دنیا میں کوئی نعمت نہیں

father love 27باپ زندہ ہو تو بازار کے
سارے کھلونے ہی اپنے ہوتے ہیں

father love 28

چاہے کتنا ہی بوڑھا ہو مگر
گھر کا سب سے مضبوط ستون باپ ہی ہوتا ہے

father love 29

ماں باپ کو ساتھ رکھا نہیں جاتا
بلکہ ماں باپ کے ساتھ رہا جاتا ہے

father love 30

نہ سر پر تاج ہے نہ سر تاج کا محتاج ہے
کیوں کہ سر پر ماں باپ کا ہاتھ ہے

father love 31

ماں باپ کا دل جیت لو کامیاب ہو جاوگے
ورنہ ساری دنیا جیت کر بھی ہار جاؤگے

father love 32

والدین کو بیماری کم
اولاد کی نافرمانی زیادہ تکلیف دیتی ہے

father love 33

مانا کے محبت بری نہیں ہے لیکن
ماں باپ سے زیادہ ضروری بھی نہیں ہے

father love 34

حج مہنگا ہو گیا ہے
لیکن ماں باپ کے چہرے کی زیارت بالکل فری ہے

father love 35

محبت ماں سے سیکھو
اور صبر باپ سے

father love 36

اولاد کے لیے باپ وہاں ہاتھ پھیلا دیتا ہے
جہاں وہ پاؤں رکھنا بھی گوارا نہیں کرتاfather love 37

والدین اور درخت دونوں بوڑھے ہو جاتے ہیں
لیکن ان کی چھاؤں ہمیشہ گھنی رہتی ہے

father love 38

جو مانگوں دے دیا کر اے زندگی
کبھی تو میرے بابا جیسا بن کے دکھا

father love 39جیب کھالی ہو پھر بھی منع نہیں کرتا
باپ سے امیر انسان دیکھا نہیں میں نے

father love 40

میری زندگی کا قصّہ تمام آپ ہو بابا
میری زندگی کا دوسرا نام آپ ہو بابا ۔

father love 41

رات سوچا بابا تیری احسان لکھوں
ہو گئی صبح ، کیا کیا میں نادان لکھوں

father love 42

ان کے ہونے سے بخت ہوتے ہیں
باپ گھر کے درخت ہوتے ہیں ہیں

father love 43

ایک مدت سے پکارا نہیں ” ابو ” کہہ کر
ایک مدت سے ہوا یہ لفظ رخصت گھر سے

father love 44دیر سے آنے پر وو خفا تھا آخر مان گیا
آج میں اپنے باپ سے ملنے قبرستان گیا

father love 45ہمیں پڑھاؤ نہ رشتوں کی کوئی اور کتاب
پڑھی ہے باپ کے چہرے کی جھریاں ہم نے

father love 46بیٹیاں باپ کی آنکھوں میں چھپے خواب کو پہچانتی ہیں
اور کوئی دوسرا اس خواب کو پڑھ لے تو برا مانتی ہیں

father love 47

مجھ کو تھکنے نہیں دیتا یہ ضرورت کا پہاڑ
میرے بچے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے

father love 48

عزیز تر مجھے رکھتا ہے وہ رگ جاں سے
یہ بات سچ ہے مرا باپ کم نہیں ماں سے

father love 49گھر کی اس بار مکمل میں تلاشی لوں گا
غم چھپا کر مرے ماں باپ کہاں رکھتے تھے

father love 50

مدت کے بعد خواب میں آیا تھا میرا باپ
اور اس نے مجھ سے اتنا کہا خوش رہا کرو

father love 51

باپ زینہ ہے جو لے جاتا ہے اونچائی تک
ماں دعا ہے جو سدا سایہ فگن رہتی ہے

father love 52

بچے میری انگلی تھامے دھیرے دھیرے چلتے تھے
پھر وہ آگے دوڑ گئے میں تنہا پیچھے چھوٹ گیا

father love 53

ممکن ہوتا اگر کسی کو عمرلگانا
تو میں اپنی ہرسانس اپنے بابا کے نام لکھتا

father love 54

میرے بغیر تھے سب خواب اسکے ویراں سے
یہ بات سچ ہے میرا باپ کم نہ تھا ماں سے

father love 55

گھر جا کے چپکے سے بچوں کو کھلایا ہو گا
اُن کو کیا معلوم کہ کِس حال میں کمایا ہوگا

father love 56

بوجھ اینٹوں کا اور بڑھا دو صاحب
میرے بچے نے آج اِک فرمائش کی ہے

father love 57

کندھوں پہ میرے جب بوجھ بڑھ جاتے ہیں
میرے بابا مُجھے شِدت سے یاد آتے ہیں

father love 58

جو باپ کی ٹھنڈی چھاوں میں گُزرے تھے
زِندگی کے وہی پَل اَنمول تھے

father love 59وہ لہو بچ کر میری خواہشیں خرید لاتا ہے
باپ اتنے احسان کیسے کر جاتا ہے

father love 60

جب تک ہاتھ میں ہاتھ تھا سب سہی تھا
باقی بہت مشکل سفر ہے بابا

father love 61

اس دنیا میں آپ کا باپ وہ واحد شخص ہے
جو چاہتا ہے کہ آپ اس سے بھی زیادہ کامیاب بنو

father love 62

رب کے بعد یہ سہولت صرف باپ دیتا ہے مرشد۔۔
خطائیں دیکھ کر نہ رزق روکتا ہے ،نہ محبت چھوڑ تا ہے

father love 63

میرے سر پر باپ کا سایہ ایسا تھا
جیسے شجر کے نیچے گنی چھاؤں۔۔

father love 64

درد کبھی نا دینا اس خالق تصویر کو
جس کو سارا، زمانہ باپ کہتے ہے

father love 65

باپ کی دولت نہیں چاہیئے
بس سایہ ہی کافی ہوتا ہے

father love 66

یتیمی ساتھ لاتی ہے سارے کے سارے دکھ
لیکن اگر باپ زندہ ہو تو کانٹا بھی نہیں چبتا

father love 67

محبت اسے کہتے ہیں مرشد
جو ماں باپ ہم سے کرتے ہیں

father love 68

باپ اولاد کے لیے ڈھال ہے جو
کبھی اپنی اولاد سے غافل نہیں ہوتا

father love 69

دور رہتی ہیں سدا اُن سے بلائیں سا حل
اپنے ماں باپ کی جو روز دُعا لیتے ہیں

father love 70

باپ زینہ ہے جو لے جاتا ہے اونچائی تک
ماں دُعا ہے جو سدا سایہ فگن رہتی ہے

father love 71

مدت کے بعد خواب میں آیا تھا مرا باپ
اور اُس نے مجھ سے اتنا کہا خوش رہا کرو

father love 72جو باپ کی ٹھنڈی چھاوں میں گُزرے تھے
زِندگی کے وہی پَل اَنمول تھے

father love 73جو موت سے نہ ڈرتا تھا ، بچوں سے ڈر گیا
اِک رات خالی ہاتھ جب مزدور گھرگیا

father love 74کاندھوں پر میرے جب بوجھ بڑھ جاتے ہیں۔
میرے بابا مجھے شدت سے یاد آتے ہیں۔

father love

مجھ کو چھاؤں میں رکھا اور خود جلتا رہا دھوپ میں
میں نے دیکھا ہے اک فرشتہ باپ کے روپ میں

Read More: The Motivated Lines

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here