Chai Quotes in Urdu

Tea has become an integral part of our lives, and everyone drinks with love and taste. In this blog post, we have included some of the best quotes on chai quotes in Urdu, which will warm your heart with the aroma and taste of chai.

Every sip of tea has a unique story, and these quotes reflect that love and comfort. These tea quotes in Urdu will give you a new thought and feeling, and maybe make your next cup of tea even more enjoyable. So let’s deepen your love for tea through these beautiful words!

Also Read: One Line Quotes In Urdu

50 Chai Quotes in Urdu

1 29

،اُفّن رہی تھی چائے ☕میرے عشق کی طرح
،اعلانِ کرار انکا ہوا تو اُس میں میٹھاس گھلی
اور محفل صبح کی پکوڑوں سی ہو گئی۔

2 28

تمہارے ہاتھوں کی بنی چائے☕کے گرم احساسات کی ضرورت ہے مجھے
صبح کی سردی اور تمہاری جدائی ہم سے اب برداشت نہیں ہوتی۔

3 28

یہ سویرا میرا چائے☕ سے شروع ضرور ہوتا ہے
پر میری شام تیری یاد میں ہی گزرتی ہے۔

4 28

اے میرے سنم، ایک گزارش ہے تم سے
ملنے آؤ کبھی صبح کی چائے☕ پر ہم سے
شکر کی جگہ پیالی میں دیں گے تمہیں عشق گھول کر۔

5 28

صبح کی چائے ☕اور عشق دونوں ایک جیسے ہیں
ہر بار وہی نیاپن اور ہر بار وہی تازگی۔

6 28

نیند سے اٹھتے ہی چائے ☕اور جہاں میں آپکی یادیں ہوں
ایسی خوبصورت صبح کی کیا بات ہو۔

7 28

شام پھر میری چائے ☕زیادہ میٹھی ہو گئی
تم یوں بار-بار مجھے یاد نہ آیا کرو۔

8 28

کچھ نشہ تیری بات کا ہے، کچھ نشہ دھیمی بارش کا ہے
ہمیں تم یوں ہی پاگل مت سمجھو، اصلی مزا تو چائے☕ کے ساتھ کا ہے۔

9 28

اس بھاگتے ہوئے وقت پر کیسے لگام لگائی جائے
اے وقت، آ بیٹھ تجھے ایک کپ ☕چائے پلائی جائے۔

10 28

تھک گیا ہوں سب کی رائے سے
مجھے محبت ہے صرف چائے ☕سے۔

11 28

عرض کیا ہے، بھاڑ میں جائے دنیاداری
سب سے پیاری چائے☕ ہماری۔

12 28

لمبا سا راستہ، ہلکی سی بارش، اور چائے☕ کا ساتھ
ا ف یہ خواہش۔

13 29

آج ان سے پیار کا اظہار کرنا ہے
اسلئے آج شام ہمیں چائے ☕پر ملنا ہے۔

14 28

عشق سے ہارے لوگ میخانوں نے
یا ملتے ہیں چائے 🍵کے ٹھکانوں میں۔

15 28

مجھے لت چائے ☕کی لگی ہے اور الزام محبت پر آتا ہے۔

16 28

پینے بیٹھتا ہوں چائے ☕تو دن پرانے یاد آ جاتے ہیں
دوستوں کے ساتھ بتائے وہ زمانے یاد آ جاتے ہیں۔

17 28

دوست بھی ضروری ہے زندگی میں ♨️
نکڑ میں چائے☕ پینے ، محبوب نہیں جایا کرتے ۔

18 28

اکترفہ عشق میں اس قدر دل ٹوٹ گیا ہے
کہ دوستوں کے ساتھ چائے پینا🍵 بھی چھوٹ گیا ہے۔

19 28

بنا چینی کی چائے ☕اور بنا گالی کے دوستی بیکار ہی لگتی ہے۔

20 28

مایوس چہرے اُس وقت خلگے
جب سارے دوست چائے☕ پر ملیں گے۔

21 28

گاڑیاں پیٹرول سے چلتی ہیں
اور میں چائے سے

22 28

سب ہی سوالوں کا جواب لایا ہوں
اہلِ گم بیٹھو میں چائے لایا ہوں

23 28

اللہ ایسی بیماری سے بچائے
جس میں طبیب چائے سے پرہیز بتائے!

24 28

زندگی کس طرح بسر ہو گی
دل نہیں لگ رہا چائے کے بغیر…

25 28

یہ چائے خانے کی میزوں پہ کہکاہو کے شریک
دلوں میں جھانک کر دیکھو تو، سب کے سب تنہا

26 28

بیٹھ کے آم سے ڈھابے پہ کسی روز
پینی ہے تیرے ساتھ مجھے شام کی چائے

27 28

محبت کو آگ لگائی جائے
اور اس آگ پر چائے بنائی جائے

28 28

جس کو چائے سے محبت نہ ہو
اس کو بھی شہید کر دو

29 28

چائے وہ گرم چیز ہے جو غصہ کو
ٹھنڈا کرنے کی اہلیت رکھتی ہے

30 28

تیری چاہت چائے جیسی
اور ہم چائے کے بہت بڑے چرسی

31 28

مجھے “C” for care نہیں
مجھے “C” for chai چاہیے

32 28

میری شامیں مہکتی ہیں تیری یادوں سے
میری چائے میں شامل ہے محبت تیری!

33 28

مغرور جو کہتی ہے کہتی رہے دنیا
اپنی چائے تو میں کسی کو چکنے کے لئے ب دیا نہیں کرتی

34 28

چائے ہو یا چاہت بہت استرنگ ہی اچھی لگتی ہے

35 28

مجھ سے پوچھا گیا محبت یا چائے
تو میں نے کہا
محبت کے ساتھ چائے

36 28

ایک چائے کا ہی تھی سہارا ہے
ورنہ اب کون ہمارا ہے

37 28

چائے پیتے وقت چرچا
اور گرل فرینڈ بناتے وقت خرچہ
ہم بلکل نہیں کرتے ہیں، اس لئے خوش رہتے ہیں

38 28

درد ہزار ہے
علاج صرف ایک ہے

39 28

بس اتنا ہی فرق ہے لوگوں میں اور مجھ میں
لوگ امید پر زندہ ہیں اور میں چائے پر

40 28

اچھی چائے کے لئے طریقہ نہیں ڈرکر
تیرے ہاتھ کی ہونا ضروری ہے

41 28

میری سب خواہشوں میں اول ہے
میرے ہاتھ میں چائے کا کپ ہونا

42 28

وہ بنا کے لایا تھا جو پہلی مرتبہ
سارے جہاں سے میٹھی تھی وہ پیکھی چائے بھی

43 27

کہو تو کیسی لگتی ہے؟
وہ چائے جو ہمارے بغیر پیتے ہو

44 27

پاکستان اور چائے میں ایک چیز مشترک ہے
دونوں ہی جان سے بڑھ کر پیارے ہیں

45 27

چائے تو ہمیں دشمن کی بھی اچھی لگتی ہے
اور انڈیا میں تو پھر بھی ہمارے دوست رہتے ہیں

46 27

محبت سے یہ ہونٹوں کو چمتی ہے
محسوس کرو تو چائے بھی بولتی ہے

47 27

کسی سے نہ وفا کی امید کیجیے
چائے پیجیے، سب کو دفا کیجیے

48 27

خوشبو کسی گلاب کا حاصل ہے جس طرح
چائے میری زیر میں شامل ہے اس طرح

49 27

لائف نے دیے اتنے دوکھیں
چلو چائے پیو it’s ok…!

50 27

لوگ لوگوں کا خون پیتے ہیں
میں تو پھر بھی چائے پیتا ہوں

For More: The Motivated Lines

2 COMMENTS

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here