Brother Love Quotes in Urdu

A brother’s relationship is an unparalleled blessing that provides love, support and security at every turn of life. To highlight the importance of this relationship, we have brought you the best brother love quotes in Urdu. These quotes describe the eternal bond of love between brothers and make memorable the moments that are spent with brothers.

A brother is that entity who is not only a friend but also a protector, who takes care of us every step of the way. Through these brother love quotes in Urdu you will get the best opportunity to express your love to your brother. These quotes in Urdu describe the love of brothers and their importance from the depths of the heart.

A brother’s companionship strengthens us in every difficulty and happiness in life, and through these quotes, we value this love and relationship. So, if you also want to express your loving feelings for your brother, these brother love quotes in Urdu are the best resource for you.

Also Read: Sister Love Quotes in Urdu

brother love 1

بھائی ایک ایسا شخص ہے جوضرورت کے وقت ہمیشہ آپ کے پاس ہوتا ہے ۔ آپ کو کبھی گرنے نہیں دیتا

brother love 3اللہ نے بھائی بھائی کے تعلق میں ایک قدرتی محبت رکھی ہے ۔ اس تعلق میں دیکھاوا کم اور حقیقت زیادہ ہوتی ہے ایک دوسرے سے جڑایہ رشتہ وقت اور فاصلوں کا محتاج نہیں ہوتا ۔ اس کا آغاز پیدائش کے ساتھ ہوتا ہے اور زندگی کی سانسوں کے ساتھ جڑ کر چلتا جاتا ہے ۔

brother love 4بھائی کے جیسا پیار نہ ہم کسی کو کر سکتے ہیں نہ کوئی ہمیں کر سکتا ہے

brother love 5بھائی پریشانی کے وقت میں ہمت اور مصیبت کے وقت میں ساتھ دینے والے ہوتے ہیں ۔

brother love 6بغیر مقصد کے جو آپ کے ساتھ ہوتا ہے آپکا اپنا بھائی ہوتا ہے ۔

brother love 7بہترین بھائی وہ ہے جو بھائی کو ایمانداری سے سچ بولنے کا مشورہ دے اور آپ کو اچھے کام کرنے کا مشورہ دے ۔

brother love 8چھوٹے بھائیوں پر بڑے بھائیوں کا ایساہی حق ہے ، جیسے باپ کا بیٹے پر ۔

brother love 9

بڑا بھائی کبھی نہیں کہے گا کہ وہ آپ سے محبت کرتا ہے لیکن وہ آ پکو دنیا میں سب سے زیادہ چاہتا ہے ۔

brother love 10جیسے دونوں آنکھیں ایک ساتھ خاص ہیں ویسے ہی بھائی بھائی کا رشتہ بھی خاص ہے ۔

brother love 11

بڑے بھائی کا ہونا بھی کسی نعمت سے کم نہیں وہ ہمیں غلط راستے سے روکتے ہیں یا اللہ ہر بہن کے بھائی کی حفاظت کرنا آمین

brother love 12ملتی ہے ہر طرف سے یوں تو زمانے کی ہر خوشی لیکن جو بات بھائیوں میں ہے کسی اور میں کہاں

brother love 13ایک بھائی ایک باپ کی طرح پیار کرسکتا ہے ۔ اور ایک بہترین دوست کی طرح مدد بھی بڑا بھائی ہی کر سکتا ہے ۔

brother love 14بھائی بہنوں کی جان ہوتے ہیں اللہ پاک تمام بہن بھائیوں کی جوڑی سلامت رکھے آمینbrother love 16باپ کے بعد بھائی ہی ہوتے ہیں جو بہنوں کے نخرے اٹھاتے ہیں ۔

brother love 17
بھائی جب تنگ کرتے ہیں تو بہت غصہ آتا ہے مگر جب نہیں ہوتے تو بہت یادآتے ہیں ۔
brother love 19بھائی اور بہن کے درمیان اگر لڑائی نہ ہو تو زندگی بہت بورنگ لگتی ہے ۔

brother love 20بھائی اپنی بہن سے چاہے کتنی ہی لڑائی کیوں نہ کرلے لیکن اپنی بہن کی آنکھ میں آنسو تک نہیں دیکھ سکتا ۔

brother love 21ایک بہن کے لئے سب سے زیادہ خوشی کی بات یہ ہوتی ہے کہ جب اس کا بڑا بھائی کہتا ہے تو بلکل اپنے بڑے بھائی پر گئی ہو ۔

brother love 22بڑے بھائی کا ہونا بھی کسی نعمت سے کم نہیں وہ ہمیں غلط راستے سے روکتے ہیں ۔

brother love 23بھائی وہ ہوتے ہیں جن کے دل میں ہمیشہ اپنی بہن کے لئے پیار رہتا ہے ۔

brother love 24بھائی ہی بہنوں کے محافظ ہوتے ہیں اور بہنیں بھائیوں کی جان ہوتی ہے ۔

brother love 25دنیا کا سب سے خوبصورت رشتہ بھائی بہن کا ہوتا ہے ۔

brother love 26بھائی بہن کی ڈھال ہوتا ہے چاہے وہ چھوٹا ہو یا بڑا اسے پتا ہوتا ہے کہ اس کی بہن اس کی ذمہ داری ہے ۔

brother love 27بھائیوں کے حق مانگی ہوئی بہنوں کی دعا کبھی رد نہیں ہوتی ۔

brother love 28بہن چھوٹی ہو یا بڑی ہمیشہ اپنے بھائی کا خیال رکھتی ہے ۔

brother love 29بہنوں کو سب سے زیادہ رولاتے بھی بھائی ہیں اور ہنسانے بھی بھائی ہیں ۔

brother love 30بھائی کی موجودگی میں بہن بے فکر ہوتی ہے اور وہ دنیا والوں کی فکر نہیں کرتی ۔

brother love 31.جب وقت ملے تو دیکھنا رشتوں کی کتاب کھول کر بہن کا رشتہ ہر رشتے سے لا جواب ہوتا ہے ۔

brother love 32اے میرے پیارے رب ! میری دعاؤں میں اتنا اثر کردے کہ میرے بھائیوں کا دامن خوشی سے بھرا رہے ان کے راستے میں کوئی بھی رکاوٹ ہو اسے دور کر دے سدا ان کے سر پر رحمت کا سایہ کردے۔

brother love 33.ملتی ہے یوں تو ہر طرف زمانے کی خوشی مگر جو بات بھائیوں میں ہے وہ کسی اور میں کہاں۔

brother love 34خوش نصیب ہے وہ بھائی ! جس کی بہن اس کو اپنی جان سے بھی زیادہ پیار کرتی ہے ۔

brother love 35بھائی ہوتا ہے وہ جو ہمیشہ ساتھ دیتا ہے، محبت کرتا ہے اور ہمیشہ توجہ دیتا ہے۔

brother love 36بھائی وہ راز ہے جو ہمیشہ اپنی بہن کی حفاظت کرتا ہے، اور اُس کے لئے ہر مشکل کا سامنا کرتا ہے

brother love 37بھائی کی گود میں ہر مشکل آسان ہوتی ہے، کیونکہ وہ ہمیشہ ساتھ ہوتا ہے۔

brother love 38بھائی کی محبت میں کوئی شرم نہیں، وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ کھڑا ہوتا ہے۔

brother love 39. بھائی وہ محنتی ہوتا ہے جو ہمیشہ ہماری مدد کرتا ہے، ہمیشہ ہمارے ساتھ کھڑا ہوتا ہے۔

brother love 40. بھائی کا پیار محبت کا بہترین سبب ہوتا ہے، وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ کھڑا ہوتا ہے۔

brother love 41بھائی کی دل سے محبت کوئی دوسرا نہیں کر سکتا، وہ ہمیشہ ہماری خوشی کے لئے دعا کرتا ہے۔

brother love 42بھائی کی دعاؤں میں ہماری کامیابی ہوتی ہے، وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ ہوتا ہے۔

brother love 43بھائی کا ساتھ ہمیشہ محفوظی کا احساس دلاتا ہے، وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ ہوتا ہے۔

brother love 44. بھائی کا دل ہمیشہ ہمیشہ ہمیشہ محبت سے بھرا ہوتا ہے۔

brother love 45. بھائی کی دعاؤں میں ہمیشہ ہماری کامیابی ہوتی ہے، وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ کھڑا ہوتا ہے۔

brother love 46بھائی کی محبت میں ہمیشہ دل کی پکار ہوتی ہے، وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ ہوتا ہے۔

brother love 47. بھائی کی محبت میں کوئی حد نہیں، وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ کھڑا ہوتا ہے۔

brother love 48. بھائی کی دعاؤں کا اثر ہمیشہ محسوس ہوتا ہے، وہ ہمیشہ ہماری مدد کرتا ہے۔

brother love 49بھائی کی حمایت میں ہر مشکل آسان ہوتی ہے، وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ کھڑا ہوتا ہے۔

brother love 50بھائی کا ساتھ ہمیشہ امن و امان کا بہترین ظہور ہوتا ہے۔

brother love 51. بھائی کی محبت میں کوئی حد نہیں، وہ ہمیشہ ہماری مدد کرتا ہے۔

brother love 52

بھائی کا پیار وہ کشش ہے جو ہمیشہ ہمارے دل کو چھو جاتا ہے۔

brother love

بڑا بھائی ہمارا پہلا دوست اور دوسرا باپ ہوتا ہے

Conclusion

A brother’s love is a precious relationship, and these brother love quotes in Urdu show the depth of that relationship. These quotes strengthen brothers’ relationships and make loving moments memorable.

Also Raed: Love Quotes

1 COMMENT

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here