Mola Ali Quotes in Urdu

The deep secrets of life, love, faith, and humanity are hidden in the golden sayings of Mola Ali. Hearing these sayings gives peace to the heart and light to the soul. In this blog post, we are presenting with you a collection of 26 best Mola Ali quotes in Urdu, which will allow you to reflect on various aspects of life.

Mola Ali sayings contain a message of love and wisdom, which touches our hearts and inspires us to be better people. Mola Ali quotes in Urdu give you the wise insight that teaches success, love, and patience in life. By reading these sayings, we get guidance to make better decisions in life and gain courage in difficult situations.

Mola Ali sayings offer solutions to our daily problems and strengthen us to face difficulties. Reading these Mola Ali quotes in Urdu reinforces our faith and fills our hearts with love and peace.

Also Read: 19 Best Mola Ali Quotes in Urdu

26 Best Mola Ali Quotes in Urdu

1 2

ہمیشہ ایسے انسان کو دوست بناؤ تمھیں تب ہنساے
جب تم مسکرانا بھی نہ چاھتے ہو

2 2

خاموشی اختیار کرلو مگر کسی سے شکوہ
مت کرو جب عزت نہ ملے تو کنارہ کرلو

3 2

رشتوں کو جوڑے رکھنے کے لئے کبھی اندھا
کبھی گھونگا اور کبھی’بہرہ ہونا پڑتا ہے

4 2

انسان واحد ایسی مخلوق ہے
جس کا زہر زبان میں ہوتا ہے

5 2

محبت میں وقت لازمی ہے پھر چاہے اللہ
سے کرو یا پھر اللہ کی مخلوق سے

6 2

جو لوگ غصے میں ہوں انکی بات کو غور سے سنا کرو
کیونکہ اصل حقیقت تب سامنے آتی

7 2

ذلت اٹھانے سے بہتر ہے کہ تکلیف اٹھاؤ

8 2

ذلت اٹھانے سے بہتر ہے کہ تکلیف اٹھاؤ

9 2

سب رستے بند ہو سکتے ہیں لیکن
رب کی رحمت کا رستہ کبھی بند نہیں سکتا

10 2

جب کبھی تمہارا دل بے وجہ بے چین رہنے لگے
تو سمجھ لینا تمہارا رب تمھیں عرش پر یاد کر رہا ہے

11 1

کفر کے بعد سب سے بڑا گناہ کسی کی دل آزاری ہے

12 1

تین لوگ ہمیشہ پریشن رهتے ہیں
مددگار ، وفادار اور دل کے صاف

13 1

کچھ رشتے اللہ خود ختم ہے تاکہ ہماری زندگی خراب نہ
ہو سکے بیشک وہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے

14 1

جس سے محبت کی جائے اسکا فرمانبردار ہونا پڑتا ہے

15 1

کچھ لوگ اپنی اکڑ کی وجہ سے قیمتی رشتے کھو دیتے ہیں
اور کچھ لوگ رشتے بچاتے بچاتے اپنی قدر ہی کھو دیتے ہیں

16 1

نصیب ہار جاتا ہے لیکن دعا ہمیشہ جیت جاتی ہے بس یقین
کے ساتھ اللہ سے مانگتے رہو وہ رب تمھیں
مایوس نہیں ہونے دے گا (انشاءللہ)

17 1

تم وہ مانگتے ہو جو تمھیں اچھا نظر آتا ہے مگر
اللہ وہ دیتا ہے جو تمہارے لئے بہتر ہوتا ہے

18 1

مشکل وقت میں ہمیشہ دعا مانگا کرو کیونکہ جہاں انسان
کا حوصلہ ختم ہوتا ہے وہاں اللہ پاک کی رحمت شروع ہوتی ہے

19 1

رشتوں کو جوڑے رکھنے کے لیۓ کبھی اندھا
کبھی بہرہ اور کبھی گھونگا ہونا پڑتا ہے

20

کسی کی مدد کرتے وقت اس کے چہرے کی
طرف مت دیکھو ہو سکتا ہے اسکی شرمندہ
آنکھیں تمہارے دل میں غرور کا بیج بو دیں

21

انسان کی فطرت ہے لاحاصل کے لئے
روتا ہے اور حاصل کو رلاتا ہے

22

اگر کسی کے گھر جاؤ تو اندھے بن کر جاؤ
اور جب باہر نکلو تو گھونگے بن کر نکلو

23

جب دعا کرتے وقت تمہاری آنکھوں سے آنسو آنے لگے
تو سمجھ جانا تمہاری دعا بارگا ہ الہی
میں قبول ہو چکی ہے

24

کسی بے قصور پی تہمت لگانا یہ
آسمانوں سے بھی زیادہ بھاری گناہ ہے

25

جب اللہ کسی کو پسند کرتا ہے تو اسے خوب آزماتا ہے
بس تم صبر کرنا ، کیونکہ صبر کرنے والوں کی منزل جنت ہے

26

وہ جگہ چھوڑ دو جہاں تمہارے احساس اور تمہارے
الفاظ کی قدر نہ ہو پھر چاہے
کسی کا گھر ہو یا کسی کا دل

Conclusion

The wisdom hidden in Mola Ali quotes in Urdu shows our lives a new path. These sayings teach us love, patience, and perseverance, which help improve our spiritual and worldly lives.

Also Read: Hazrat Ali Quotes

1 COMMENT

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here